مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. من كان لا يتوضأ منه ولا يمضمض
دودھ پی کر وضو اور کلی نہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 650 ترقیم الشثری: -- 650
٦٥٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب قال: كان ابو عبد الرحمن في المسجد، فاتاه مدرك بن عمارة بلبن، فشربه، فقال مدرك: هذا (ماء) (١) ؛ فمضمصق قال: من اي شيء؟! من السائغ الطيب!؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (لبن).
حدثنا محمد بن فضيل، عن عطاء بن السائب، قال: كان ابو عبد الرحمن في المسجد فاتاه مدرك بن عمارة بلبن فشربه فقال مدرك: هذا ماء فمضمض قال:" من اي شيء؟! من السائغ الطيب؟!"
حضرت عطاء بن السائب کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن مسجد میں تھے کہ مدرک بن عمارہ ان کے پاس دودھ لائے، انہوں نے دودھ پی لیا تو مدرک نے کہا یہ پانی ہے کلی کرلیجئے۔ وہ کہنے لگے کیوں کلی کروں، کیا خوش گوار اور پاکیزہ چیز پی کر کلی کروں؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 650، ترقيم محمد عوامة 650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 650 in Urdu