🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من قال (تخففان)
جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو مختصر رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6411 ترقیم الشثری: -- 6503
٦٥٠٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الله بن ابي لبيد عن سعيد بن المسيب قال: كانتا تخففان: الركعتان قبل الفجر.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الله بن ابي لبيد، عن سعيد بن المسيب، قال:" كانتا تخففان الركعتان قبل الفجر"
حضرت عبد اللہ بن ابی لبید اور حضرت سعید بن مسیب فجر کے پہلے کی دو سنتوں کو مختصر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6503، ترقيم محمد عوامة 6411)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6503 in Urdu