🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. في الرجل يفتتح من الليل فيدركه الفجر
ایک آدمی طلوع فجر سے پہلے نماز شروع کرے اور اس دوران فجر طلوع ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6419 ترقیم الشثری: -- 6511
٦٥١١ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا ابو اسامة عن ابن عون قال: سالت إبراهيم عن (الرجل) (١) يوتر من آخر الليل وقد بقي عليه من الليل (قال) (٢) (فليستفتح) (٣) (فليقرا) (٤) فإذا طلع الفجر ركع ركعة ثم يضم إليها اخرى فتكون ركعتي الفجر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رجل).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، ط، هـ]: (فيستفتح).
(٤) في [ب، ط، هـ]: (فيقرأ).

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص رات کے بالکل آخری حصہ میں وتر کی نماز شروع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر قراءت کرے، جب فجر طلوع ہوجائے تو وہ ایک رکعت پڑھے، پھر اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے، یہ دو رکعتیں فجر کی دوسنتیں ہوجائیں گی۔ میں نے اس بات کا ذکر حضرت محمد بن سیرین سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا کہ یہ کیا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6511، ترقيم محمد عوامة 6419)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6511 in Urdu