🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. الاضطجاع بعد ركعتي الفجر
فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6441 ترقیم الشثری: -- 6535
٦٥٣٥ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد ان ابا موسى ورافع بن خديج وانسا كانوا يفعلونه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن محمد ," ان ابا موسى، ورافع بن خديج، وانسا كانوا يفعلونه"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اور حضرت رافع بن خدیج فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پہلو کے بل لیٹ جایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6535، ترقيم محمد عوامة 6441)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6535 in Urdu