مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. من كرهه
جن حضرات نے فجر کی دو سنتیں پڑھنے کے بعد لیٹنے کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 6446 ترقیم الشثری: -- 6540
٦٥٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) هشيم قال: (انا) (٢) حصين عن مجاهد قال: صحبت ابن عمر في السفر والحضر فما رايته اضطجع بعد ركعتي الفجر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ك]: (نا).
(٢) في [ب، ك]: (نا).
(٣) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، قال: انا حصين، عن مجاهد، قال: " صحبت ابن عمر في السفر، والحضر، فما رايته اضطجع بعد ركعتي الفجر"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں سفر وحضر میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ رہا، میں نے انہیں کبھی فجر کی دو سنتیں پڑھنے کے بعد لیٹتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6540، ترقيم محمد عوامة 6446)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6540 in Urdu