مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. من كرهه
جن حضرات نے فجر کی دو سنتیں پڑھنے کے بعد لیٹنے کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 6450 ترقیم الشثری: -- 6544
٦٥٤٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا عمران بن (حدير) (١) عن ابي مجلز قال: سالت ابن عمر عن ضجعة الرجل على يمينه (بعد الركعتين) (٢) قبل صلاة الفجر فقال: يتلعب بكم الشيطان (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (جدير)، وفي [ز]: (جرير).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، قال: حدثنا عمران بن حدير، عن ابي مجلز، قال: سالت ابن عمر :" عن ضجعة الرجل على يمينه بعد الركعتين قبل صلاة الفجر، فقال: يتلعب بكم الشيطان"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے فجر کی دو سنتیں پڑھنے کے بعد دائیں کروٹ پر لیٹنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ شیطان تمہارے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے تم سے یہ عمل کراتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6544، ترقيم محمد عوامة 6450)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6544 in Urdu