مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. في الرجل يدخل المسجد في الفجر
ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 6477 ترقیم الشثری: -- 6572
٦٥٧٢ - حدثنا معتمر عن داود بن إبراهيم قال: قلت لطاوس: اركع الركعتين والقيم يقيم؟ قال: هل تستطيع ذلك.
حدثنا معتمر، عن داود بن إبراهيم، قال:" قلت لطاوس اركع الركعتين والمقيم يقيم؟ قال: هل تستطيع ذلك"
حضرت داود بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاوس سے کہا کہ میں اقامت کے دوران دو رکعتیں پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم اس کی طاقت رکھتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6572، ترقيم محمد عوامة 6477)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6572 in Urdu