🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في الرجل يدخل المسجد في الفجر
ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6480 ترقیم الشثری: -- 6575
٦٥٧٥ - حدثنا وكيع، عن دلهم بن صالح، عن وبرة قال: رايت ابن عمر يفعله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف دلهم بن صالح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن دلهم بن صالح، عن وبرة، قال:" رايت ابن عمر يفعله،
حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بھی یونہی کرتے دیکھا۔ مجھے کسی نے بتایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دو مرتبہ یوں کیا کہ ایک مرتبہ دوران جماعت وہ آئے تو انہوں نے مسجد کے ایک کونے میں فجر کی سنتیں ادا فرمائیں۔ پھر دوسری مرتبہ آئے تو جماعت میں شریک ہوگئے حالانکہ انہوں نے فجر کی سنتیں نہ پڑھی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6575، ترقيم محمد عوامة 6480)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6575 in Urdu