🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. في ركعتي الفجر إذا فاتته
فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں تو کیا کیا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6507 ترقیم الشثری: -- 6603
٦٦٠٣ - حدثنا وكيع عن يزيد وربيع عن (ابن) (١) سيرين عن ابن عمر انه صلاهما بعد (ما) (٢) اضحى (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح لغيره.

حدثنا حدثنا وكيع، عن يزيد، وربيع، عن ابن سيرين، عن ابن عمر :" انه صلاهما بعدما اضحى"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے چاشت کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6603، ترقيم محمد عوامة 6507)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6603 in Urdu