🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في الصف المقدم
اگلی صف کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6525 ترقیم الشثری: -- 6621
٦٦٢١ - حدثنا ابن مهدي قال: حدثنا عبد الواحد بن زيد قال: قلت للحسن إنهم يقولون: الصف الاول الذي (يلي) (١) المقصورة فقال: هو الذي يلي الحائط (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يملي).
(٢) ضعيف جدًا؛ عبد الواحد بن زيد متروك.

حدثنا ابن مهدي، قال: حدثنا عبد الواحد بن زيد، قال: قلت للحسن: إنهم يقولون: " الصف الاول الذي يلي المقصورة، فقال: هو الذي يلي الحائط"
حضرت عبد الواحد بن زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے پوچھا کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ اگلی صف وہ ہے جو مقصورہ (مسجد میں امام یا خطیب کے لئے بنایا ہوا کمرہ) کے ساتھ ملی ہوئی ہو۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ پہلی صف وہ ہے جو دیوار کے ساتھ ملی ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6621، ترقيم محمد عوامة 6525)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6621 in Urdu