🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. في الصلاة بين (النيام) والمتحدثين
سوئے ہوئے اور باتیں کرنے والوں کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6529 ترقیم الشثری: -- 6625
٦٦٢٥ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: حدثنا (١) يوسف بن عبد الله بن الحارث قال: كنت جالسا إلى جنب حميد بن عبد الرحمن فالتفت فإذا رجل يصلي خلفه فقال له: إما ان تحول عني وإما ان اقوم عنك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك، هـ]: زيادة (أبو).
حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: حدثنا يوسف بن عبد الله بن الحارث، قال: كنت جالسا إلى جنب حميد بن عبد الرحمن، فالتفت فإذا رجل يصلي خلفه، فقال له: إما ان تحول عني وإما ان اقوم عنك"
حضرت یوسف بن عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ میں حضرت حمید بن عبد الرحمن کے ساتھ بیٹھا تھا۔ وہ پیچھے مڑے تو ایک آدمی ان کے پیچھے نما زپڑھ رہا تھا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ یا تو تم اپنی جگہ بدل لویا میں یہاں سے اٹھ جاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6625، ترقيم محمد عوامة 6529)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6625 in Urdu