🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. (في) الصلاة في جلود في الثعالب
لومڑیوں کی کھالوں میں نماز پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6540 ترقیم الشثری: -- 6637
٦٦٣٧ - حدثنا هشيم قال: حدثنا يونس عن عمرو بن سعيد قال: رايت ابا ⦗٤١٧⦘ العالية دخل المسجد فصلى (بهم) (١) وعليه قلنسوة (بطانتها) (٢) جلود (الثعالب) (٣) فاخذها من راسه ووضعها في كمه فلما قضى صلاته قال: قلت له: رايتك اخذت قلنسوتك من راسك فوضعتها في (كمك، فقال: إني كرهت) (٤) ان اصلي فيها وكرهت ان اضعها فتسرق فلذلك جعلتها في كم قميصي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فيه).
(٢) في [ك]: (بطاتها).
(٣) في [أ، ك، ز]: (ثعالب).
(٤) في [ب]: بياض.

حدثنا هشيم، قال: حدثنا يونس، عن عمرو بن سعيد، قال:" رايت ابا العالية دخل المسجد، فصلى بهم وعليه قلنسوة بطانتها جلود الثعالب، فاخذها من راسه، ووضعها في كمه، فلما قضى صلاته، قال: قلت له رايتك اخذت قلنسوتك من راسك، فوضعتها في كمك؟، فقال: إني كرهت ان اصلي فيها، وكرهت ان اضعها، فتسرق، فلذلك جعلتها في كم قميصي"
حضرت عمرو بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت ابو عالیہ ایک مرتبہ مسجد میں داخل ہوئے، ان کے سر پر لومڑی کی کھال کی بنی ٹوپی تھی۔ جب وہ نماز پڑھنے لگے تو اس ٹوپی کو اتار کر اپنی آستین میں رکھ لیا۔ جب انہوں نے نماز مکمل فرمالی تو میں نے کہا آپ نے اپنی ٹوپی کو اتار کر اپنی آستین میں کیوں رکھ لیا؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اس میں نماز پڑھنا بھی پسند نہ کیا اور اس کو رکھنا بھی مجھے گوارا نہ ہوا کہ کہیں چوری نہ ہوجائے۔ لہٰذا میں نے اسے اپنی آستین میں ڈال لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6637، ترقيم محمد عوامة 6540)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6637 in Urdu