🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 667 ترقیم الشثری: -- 667
٦٦٧ - حدثنا ابن مبارك وابن نمير عن زكريا عن علي بن الاقمر عن ابي الضحى سئل: اياكل الجنب؟ قال: نعم، ويمشي في الاسواق.
حدثنا ابن مبارك , وابن نمير، عن زكريا، عن علي بن الاقمر، عن ابي الضحى سئل اياكل الجنب؟ قال:" نعم، ويمشي في الاسواق"
حضرت ابو الضحیٰ سے پوچھا گیا کہ کیا جنبی کھا سکتا ہے؟ فرمایا ہاں، بازار میں چل پھر بھی سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 667، ترقيم محمد عوامة 667)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 667 in Urdu