🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في الإمام يرتفع على أصحابه
کیا امام مقتدیوں سے بلند ہو سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6592 ترقیم الشثری: -- 6691
٦٦٩١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (عثمان) (١) بن ابي هند قال: رايت عمر بن عبد العزيز يصلي فوق كنيسة بالشام والناس اسفل منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا وكيع، قال: حدثنا عثمان بن ابي هند، قال:" رايت عمر بن عبد العزيز يصلي فوق كنيسة بالشام، والناس اسفل منه"
حضرت عثمان بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا کہ وہ شام میں ایک بلند جگہ کھڑے نماز پڑھا رہے تھے جبکہ لوگ نیچے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6691، ترقيم محمد عوامة 6592)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6691 in Urdu