🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. من رخص في الترويح (في الصلاة)
جن حضرات نے نماز میں پنکھے کی ہوا لینے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6615 ترقیم الشثری: -- 6714
٦٧١٤ - حدثنا معن بن عيسى عن عبيدة (ابنة) (١) نابل (٢) (مولاة) (٣) عائشة ابنة سعد (قالت: رايت عائشة ابنة سعد) (٤) تنفض درعها في الصلاة (اي تروح به) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ابن).
(٢) في [ب]: (بابل)، وفي [أ]: (سنابل).
(٣) في [ز، ك]: (مولا).
(٤) سقط من: [ب].
(٥) سقط من: [أ].

حدثنا معن بن عيسى، عن عبيدة ابنة نابل مولاة عائشة ابنة سعد، قالت:" رايت عائشة ابنة سعد تنفض درعها في الصلاة"، اي تروح به
حضرت عبیدہ بنت نابل کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد کو دوران نماز دوپٹے سے ہوا لیتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6714، ترقيم محمد عوامة 6615)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6714 in Urdu