🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من قال: صل فيها قائما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6626 ترقیم الشثری: -- 6725
٦٧٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن حميد قال: سئل انس عن الصلاة في السفينة فقال عبد الله بن ابي عتبة (مولى) (١) انس وهو معنا جالس: سافرت مع ابي سعيد الخدري وابي الدرداء وجابر بن عبد الله قال: حميد واناس قد سماهم فكان إمامنا يصلي بنا (٢) في السفينة قائما و (٣) نصلي (خلفه) (٤) قياما ولو شئنا لارفانا وخرجنا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فراغ).
(٢) في [أ]: زيادة (قائمًا).
(٣) في [ط، هـ]: زيادة (نحن).
(٤) في [ز]: (خلف).
(٥) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا مروان بن معاوية، عن حميد، قال:" سئل انس عن الصلاة في السفينة، فقال عبد الله بن ابي عتبة مولى انس وهو معنا جالس: سافرت مع ابي سعيد الخدري، وابي الدرداء، وجابر بن عبد الله، قال حميد: واناس قد سماهم فكان إمامنا يصلي بنا في السفينة قائما ونحن نصلي خلفه قياما، ولو شئنا لارفانا، وخرجنا"
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کشتی میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو حضرت انس کے مولی عبد اللہ بن ابی عتبہ جو کہ ہمارے ساتھ بیٹھے تھے انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابو سعید خدری، حضرت ابو الدرداء اور حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سفر کیا ہے (حضرت حمید کہتے ہیں کہ انہوں نے کچھ دوسرے لوگوں کا بھی ذکر کیا) ہمارا امام ہمیں کشتی میں کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا تھا اور ہم اس کے پیچھے کھڑے ہوکر نماز پڑھتے تھے، بعض اوقات اگر کشتی ساحل کے قریب ہوتی تو ہم ساحل پر اتر کر نماز پڑھ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6725، ترقيم محمد عوامة 6626)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6725 in Urdu