مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. من قال: صل فيها قائما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
ترقیم عوامۃ: 6633 ترقیم الشثری: -- 6733
٦٧٣٣ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة قال: سالت إبراهيم عن الصلاة في السفينة فقال: إن (استطاع) (١) ان يخرج فليخرج وإلا فليصل قائما (فإن) (٢) استطاع ⦗٤٣٧⦘ وإلا فليصل قاعدا ويستقبل القبلة (كلما تحرفت) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (استطعت).
(٢) في [أ]: (فإذا)، وفي [هـ]: (إن).
(٣) في [أ]: (كما تحرقت).
حدثنا ابو الاحوص، عن مغيرة، قال: سالت إبراهيم عن " الصلاة في السفينة، فقال: إن استطاع ان يخرج، فليخرج، وإلا فليصل قائما فإن استطاع، وإلا فليصل قاعدا، ويستقبل القبلة كلما تحرفت"
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے کشتی میں نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر کشتی سے باہر نماز پڑھنے کی طاقت رکھتا ہو تو باہر نماز پڑھے، وگرنہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھے۔ اگر کھڑے ہو کر نہ پڑھ سکے تو بیٹھ کر پڑھ لے۔ البتہ جب کبھی کشتی کا رخ قبلے سے تبدیل ہو تو یہ اپنے رخ کو بھی پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6733، ترقيم محمد عوامة 6633)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6733 in Urdu