مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. من قال: ليس عليه إعادة
جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 6661 ترقیم الشثری: -- 6761
٦٧٦١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام عن الحسن قال: المغمى عليه لا يقضي.
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن هشام، عن الحسن، قال: " المغمى عليه لا يقضي"،
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا۔ حضرت ابن سیرین کچھ دن بےہوش رہے لیکن ان دنوں کی قضا نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6761، ترقيم محمد عوامة 6661)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6761 in Urdu