مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. في صلاة النهار كم هي؟
چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
ترقیم عوامۃ: 6701 ترقیم الشثری: -- 6801
٦٨٠١ - حدثنا معتمر عن ابن عون قال: سالت نافعا عن التطوع بالنهار فقال: اما انا فاصلي اربعا.
حدثنا معتمر، عن ابن عون، قال: سالت نافعا عن التطوع بالنهار، فقال:" اما انا فاصلي اربعا،
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دن کے نوافل کے بارے میں سوال کیا کہ انہیں کتنی رکعتوں میں پڑھنا چاہئے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تو چار پڑھتا ہوں۔ میں نے اس بات کا ذکر حضرت محمد سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا وہ دو رکعتیں نہیں پڑھتے؟! یاد رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6801، ترقيم محمد عوامة 6701)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6801 in Urdu