🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. من قال: صلاته التي صلى في الجماعة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اس صورت میں فرض نماز وہ ہوگی جو اس نے جماعت کے ساتھ ادا کی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6713 ترقیم الشثری: -- 6815
٦٨١٥ - حدثنا وكيع عن رباح بن ابي معروف عن عطاء قال: إذا صلى في جماعة وقد كان صلى وحده (فصلاته) (١) الآخرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فصلى).
حدثنا وكيع، عن رباح بن ابي معروف، عن عطاء، قال: " إذا صلى في جماعة وقد كان صلى وحده فصلاته الآخرة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے جماعت سے نماز پڑھی، جبکہ وہ اکیلا بھی نماز پڑھ چکا تھا تو اس کی فرض نماز دوسری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6815، ترقيم محمد عوامة 6713)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6815 in Urdu