مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. في إعادة الصلاة
نماز کے اعادے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 6725 ترقیم الشثری: -- 6826
٦٨٢٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن الضحاك بن عثمان عن نافع ان ابن عمر اشتغل (ببناء) (١) له فصلى الظهر ثم مر بمسجد بني عوف وهم يصلون فصلى معهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بابن له)، وفي [أ]: (بيتا).
(٢) حسن؛ أبو خالد والضحاك صدوقان.
حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن الضحاك بن عثمان، عن نافع:" ان ابن عمر اشتغل ببناء له، فصلى الظهر، ثم مر بمسجد بني عوف وهم يصلون، فصلى معهم"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی ایک تعمیر میں مصروف تھے، اس لئے انہوں نے ظہر کی نماز وہیں پڑھ لی۔ جب وہ بنوعوف کی ایک مسجد کے پاس سے گذرے تو وہ ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ انہوں نے ان کے ساتھ بھی ظہر کی نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6826، ترقيم محمد عوامة 6725)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6826 in Urdu