🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. في إعادة الصلاة
نماز کے اعادے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6730 ترقیم الشثری: -- 6831
٦٨٣١ - حدثنا ابو بكر (١) ابن عياش عن ابي إسحاق قال: صليت العصر في اهلي ثم خرجت مع ابن الاسود فمررت بمسجد يصلى فيه (فقال) (٢) : ادخل بنا (نصلي) (٣) ، (فقلت) (٤) : إني قد صليت، قال: وإن كنت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (قال: حدثنا).
(٢) في [ب]: (فقالوا).
(٣) في [ب]: (فصلِّ)، وفي [أ]: (فصلى فيه)، وفي [ز]: فصلى.
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: (فقال).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن عياش، عن ابي إسحاق، قال: " صليت العصر في اهلي، ثم خرجت مع ابن الاسود، فمررت بمسجد يصلى فيه، فقال: ادخل بنا نصلي، فقلت: إني قد صليت، قال: وإن كنت"
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ عصر کی نماز پڑھی۔ پھر میں حضرت ابن اسود کے ساتھ نکلا، ہم ایک مسجد کے آگے سے گذرے جہاں نماز ہورہی تھی۔ انہوں نے فرمایا کہ چلو اس مسجد میں جاکر نماز پڑھیں۔ میں نے کہا کہ میں تو نماز پڑھ چکا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ خواہ نماز پڑھ چکے ہو پھر بھی پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6831، ترقيم محمد عوامة 6730)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6831 in Urdu