مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. في إعادة الصلاة
نماز کے اعادے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 6732 ترقیم الشثری: -- 6833
٦٨٣٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد الله بن عمر قال: صليت في منزلي الظهر ثم اتيت المسجد وهم يصلون، فسالت سالما فقال: صل معهم.
حدثنا يحيى بن سعيد، عن عبيد الله بن عمر، قال: " صليت في منزلي الظهر، ثم اتيت المسجد وهم يصلون، فسالت سالما، فقال: صل معهم"
حضرت عبید اللہ بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے گھر میں ظہر کی نماز پڑھ لی پھر میں مسجد آیا تو لوگ نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے اس بارے میں حضرت سالم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ان کے ساتھ نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6833، ترقيم محمد عوامة 6732)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6833 in Urdu