مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. من رخص في ذلك
جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 6756 ترقیم الشثری: -- 6857
٦٨٥٧ - حدثنا عباد بن عوام عن ليث عن ابي بكر (بن) (١) ابي موسى ان ابا موسى اتى عمر بن الخطاب بعد العشاء قال: فقال له عمر بن الخطاب: ما جاء بك قال: جئت (اتحدث) (٢) إليك قال: هذه الساعة؟ قال: إنه فقه، فجلس عمر (فتحدثا) (٣) ليلا طويلا حسبته قال: ثم إن ابا موسى قال: الصلاة يا امير المؤمنين قال: إنا في صلاة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [ز]: (أحدث).
(٣) في [أ]: (فتحدث).
(٤) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، وأبو بكر لم يثبت سماعه من أبيه.
حدثنا حدثنا عباد بن عوام، عن ليث، عن ابي بكر بن ابي موسى ," ان ابا موسى اتى عمر بن الخطاب بعد العشاء، قال: فقال له عمر بن الخطاب: ما جاء بك؟، قال: جئت اتحدث إليك، قال: هذه الساعة، قال: إنه فقه , فجلس عمر فتحدثا ليلا طويلا، حسبته قال: ثم إن ابا موسى، قال: الصلاة يا امير المؤمنين؟، قال: إنا في صلاة"
حضرت ابوبکر بن ابی موسیٰ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ عشاء کے بعد حضرت عمر بن خطاب کے پاس آئے۔ حضرت عمر بن خطاب نے ان سے فرمایا کہ آپ کیوں آئے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میں آپ سے کچھ باتیں کرنے آیا ہوں۔ حضرت عمر نے کہا اس وقت؟ حضرت ابو موسیٰ نے کہا کہ دین کا مسئلہ ہے۔ اس پر حضرت عمر ان کے ساتھ بیٹھ گئے اور دونوں نے پوری رات باتیں کیں۔ پھر حضرت ابو موسیٰ نے کہا کہ اے امیرالمؤمنین! نماز کا وقت ہوگیا۔ اس پر حضرت عمر نے فرمایا کہ ہم نماز میں ہی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6857، ترقيم محمد عوامة 6756)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6857 in Urdu