مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. في الرجل يوتر ثم يقوم بعد ذلك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت بنالے، پھر باقی نماز دو دو رکعتوں کے ساتھ پڑھے
ترقیم عوامۃ: 6793 ترقیم الشثری: -- 6895
٦٨٩٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن (هشام) (١) عن ابيه انه كان يوتر اول الليل فإذا قام شفع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (هشيم).
حدثنا يحيى بن سعيد، عن هشام، عن ابيه:" انه كان يوتر اول الليل، فإذا قام شفع"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھا کرتے تھے پھر جب وہ رات کو اٹھتے تو جفت رکعات پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6895، ترقيم محمد عوامة 6793)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6895 in Urdu