مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. من قال: يصلي شفعا ولا يشفع وتره
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت نہ بنائے، بلکہ آگے دو دو رکعتیں پڑھتا ر ہے
ترقیم عوامۃ: 6808 ترقیم الشثری: -- 6910
٦٩١٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن ابي قيس) (١) قال: سالت علقمة فقال: إذا اوترت ثم قمت فاشفع بركعة حتى تصبح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن ابي قيس، قال: سالت علقمة، فقال: " إذا اوترت، ثم قمت، فاشفع بركعة حتى تصبح"
حضرت ابو قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب وتر پڑھ کر سو جاؤ اور پھر اٹھو تو صبح تک ایک رکعت کے ساتھ ایک ملاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6910، ترقيم محمد عوامة 6808)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6910 in Urdu