مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. من قال: يصلي شفعا ولا يشفع وتره
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت نہ بنائے، بلکہ آگے دو دو رکعتیں پڑھتا ر ہے
ترقیم عوامۃ: 6813 ترقیم الشثری: -- 6915
٦٩١٥ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: سالته عن الرجل يوتر ثم يستيقظ قال: يصلي مثنى، مثنى وكانوا يستحبون ان يكون آخر صلاتهم وترا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك] زيادة: (نا)، وفي [أ، ز]: (ثنا)، وسقط من: [هـ].
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن الزبير بن عدي، عن إبراهيم، قال: سالته عن الرجل يوتر، ثم يستيقظ، قال:" يصلي مثنى مثنى، وكانوا يستحبون ان يكون آخر صلاتهم وترا"
حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو وتر پڑھ کر سو جائے پھر رات کو نماز کے لئے اٹھے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دو دو رکعتیں پڑھے۔ اور اسلاف اس بات کو مستحب قرار دیتے تھے کہ لوگوں کی آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6915، ترقيم محمد عوامة 6813)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6915 in Urdu