مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. (ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر
اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 6846 ترقیم الشثری: -- 6950
٦٩٥٠ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: من اصبح ولم يوتر فلا وتر عليه.
حدثنا معتمر، عن برد، عن مكحول، قال: " من اصبح، ولم يوتر ؛ فلا وتر عليه"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص نے صبح کی نماز پڑھ لی لیکن وتر نہ پڑھے تو اس پر وتر لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6950، ترقيم محمد عوامة 6846)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6950 in Urdu