🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من كان يوتر بثلاث أو أكثر
جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6891 ترقیم الشثری: -- 6998
٦٩٩٨ - حدثنا ابو معاوية عن ابن (جريج) (١) عن إسماعيل بن محمد بن (سعيد) (٢) عن ابن السباق ان عمر دفن ابا بكر ليلا ثم دخل المسجد فاوتر بثلاث (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (جرير).
(٢) في [أ، ب، ك]: (سعد).
(٣) منقطع؛ ابن السباق لم يسمع من عمر.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن ابن جريج، عن إسماعيل بن محمد بن سعد، عن ابن السباق:" ان عمر دفن ابا بكر ليلا، ثم دخل المسجد، فاوتر بثلاث"
حضرت ابن سباق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے رات کے وقت حضرت ابوبکر کو دفن کیا اور پھر مسجد میں داخل ہوکر تین رکعات وتر پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6998، ترقيم محمد عوامة 6891)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6998 in Urdu