🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. من قال: الوتر على أهل القرآن
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6941 ترقیم الشثری: -- 7048
٧٠٤٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: إنما الوتر على اهل القرآن.
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال:" كان يقال: إنما الوتر على اهل القرآن"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اہل قرآن پر وتر لازم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7048، ترقيم محمد عوامة 6941)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7048 in Urdu