🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. في الوتر ما يقرأ فيه
وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6946 ترقیم الشثری: -- 7053
٧٠٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن زيد عن انس بن سيرين (عن) (١) عمر كان يقرا بالمعوذتين في الوتر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أن).
(٢) منقطع؛ أنس بن سيرين لا يروي عن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا حماد بن زيد، عن انس بن سيرين: عن عمر كان يقرا بالمعوذتين في الوتر"
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر وتروں میں معوذتین کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7053، ترقيم محمد عوامة 6946)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7053 in Urdu