مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
129. في الوتر ما يقرأ فيه
وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 6958 ترقیم الشثری: -- 7065
٧٠٦٥ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: وددت (اني) (١) ان اقدر ان اوتر بالبقرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (أن).
حدثنا حفص، عن عمرو، عن الحسن، قال: " وددت اني اقدر ان اوتر بالبقرة"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ مجھے وتروں میں سورة البقرۃ پڑھنے کی توفیق ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7065، ترقيم محمد عوامة 6958)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7065 in Urdu