🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. في القنوت قبل الركوع أو بعده
وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہو گی یار کوع کے بعد؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6977 ترقیم الشثری: -- 7084
٧٠٨٤ - حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن ابيه رفعه انه كان يقنت في الوتر قبل الركعة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ ذر بن عبد اللَّه لا يروي عن النبي ﷺ.
حدثنا وكيع ، عن عمر بن ذر ، عن ابيه , رفعه:" انه كان يقنت في الوتر قبل الركعة"
حضرت عمر بن ذر کے والد کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتروں میں رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7084، ترقيم محمد عوامة 6977)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7084 in Urdu