مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
134. من رخص في الوتر على الراحلة
جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 6998 ترقیم الشثری: -- 7105
٧١٠٥ - حدثنا عمرو بن محمد عن بن ابي رواد عن موسى بن عقبة قال: صحبت سالما فتخلفت عنه بالطربق فقال: ما خلفك؟ قال: قلت: اوترت؟ قال: فهلا اوترت على راحلتك.
حدثنا عمرو بن محمد، عن ابن ابي داود، عن موسى بن عقبة، قال: " صحبت سالما فتخلفت عنه بالطريق، فقال: ما خلفك؟ قال: قلت اوترت، قال: فهلا اوترت على راحلتك"
حضرت موسیٰ بن عقبہ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر میں حضرت سالم کے ساتھ تھا۔ میں راستے میں پیچھے رہ گیا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ تم پیچھے کیوں رہ گئے تھے؟ میں نے کہا کہ میں وتر پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ تم نے اپنی سواری پر کیوں وتر نہیں پڑھ لئے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7105، ترقيم محمد عوامة 6998)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7105 in Urdu