🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. من قال القنوت في (النصف) من رمضان
نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7009 ترقیم الشثری: -- 7116
٧١١٦ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: القنوت في شهر رمضان قال: عمر اول من قنت (١) . - قلت: النصف (الآخر اجمع) (٢) قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.
(٢) في [أ]: (الأخرى فجمع).

حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال:" قلت لعطاء القنوت في شهر رمضان، قال:" عمر اول من قنت". قلت: النصف الآخر اجمع؟ قال: نعم"
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے رمضان میں قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نصف رمضان کے بعد سب سے پہلے حضرت عمر نے قنوت پڑھی تھی۔ میں نے کہا کہ رمضان کے نصف آخر میں اس کا زیادہ اہتمام ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7116]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7116، ترقيم محمد عوامة 7009)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7116 in Urdu