🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. في السهو في قنوت الوتر
قنوت وتر میں سہو کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7020 ترقیم الشثری: -- 7130
٧١٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن مسعر عن حماد قال: إذا سها قبل ان يقنت فليسجد سجدتي السهو يعني في الوتر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يزيد بن هارون , عن مسعر، عن حماد، قال: " إذا سها قبل ان يقنت ؛ فليسجد سجدتي السهو"، يعني: في الوتر
حضرت حماد سے روایت ہے کہ اگر کسی آدمی کو وتروں میں قنوت سے پہلے سہو ہوجائے تو سہو کے دو سجدے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7130، ترقيم محمد عوامة 7020)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7130 in Urdu