🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. من كان يقنت في الفجر ويراه
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7082 ترقیم الشثری: -- 7191
٧١٩١ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) يزيد بن (إبراهيم) (٢) عن ابن سيرين انه قال: القنوت في الفجر هنيهة او ساعة او كلمة تشبهها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب]، وفي [ك]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: (هارون).

حدثنا وكيع، قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم، عن ابن سيرين، انه قال: " القنوت في الفجر هنيهة او ساعة"، او كلمة تشبهها"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ فجر کی نماز میں دعائے قنوت کچھ عرصے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7191، ترقيم محمد عوامة 7082)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7191 in Urdu