🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده
فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7085 ترقیم الشثری: -- 7194
٧١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن العوام بن حمزة قال: سالت ابا عثمان عن القنوت فقال: بعد الركوع فقلت: عمن؟ فقال: عن ابي بكر (وعمر) (١) وعثمان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) حسن؛ العوام صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن العوام بن حمزة، قال: سالت ابا عثمان عن القنوت؟ فقال: بعد الركوع، فقلت: عمن؟ فقال: عن ابي بكر، وعثمان"
حضرت عوام بن حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عثمان سے سوال کیا کہ قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں؟ انہوں نے فرمایا آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان یونہی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7194، ترقيم محمد عوامة 7085)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7194 in Urdu