🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. من كان يرفع يديه في قنوت الفجر
جو حضرات فجر کی قنوت میں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7114 ترقیم الشثری: -- 7223
٧٢٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن جعفر بن ميمون عن ابي عثمان قال: كان عمر يقنت بنا بعد الركوع ويرفع يديه حتى يبدو (ضبعاه) (١) ويسمع صوته من وراء المسجد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أضبعيه)، وفي [أ]: (ضبعيه).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن جعفر بن ميمون، عن ابي عثمان، قال:" كان عمر يقنت بنا بعد الركوع، ويرفع يديه حتى يبدو ضبعاه، ويسمع صوته من وراء المسجد"
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رکوع کے بعد ہمیں قنوت پڑھایا کرتے تھے اور ہاتھوں کو اتنا بلند کرتے کہ ان کے بازو ظاہر ہوجاتے، اور آواز کو اتنا بلند کرتے کہ مسجد کے باہر موجود لوگ بھی ان کی آواز سنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7223، ترقيم محمد عوامة 7114)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7223 in Urdu