🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. من كان يرفع يديه في قنوت الفجر
جو حضرات فجر کی قنوت میں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7118 ترقیم الشثری: -- 7227
٧٢٢٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ابي فروة قال: كان ابن ابي ليلى يدعو بإصبع واحدة، يقول في قنوت الفجر.
حدثنا حسين بن علي، عن زائدة، عن ابي فروة، قال:" كان ابن ابي ليلى يدعو بإصبع واحدة". يقول في قنوت الفجر.
حضرت ابو فروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ فجر کی قنوت میں ایک انگلی سے اشارہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7227، ترقيم محمد عوامة 7118)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7227 in Urdu