🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. في (السهو) في قنوت الفجر
اگر کوئی مشخص فجر کی قنوت بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7126 ترقیم الشثری: -- 7235
٧٢٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: إذا نسي القنوت في الفجر فعليه (سجدتا) (١) السهو.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (سجدتي).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا نسي القنوت في الفجر ؛ فعليه سجدتا السهو"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص فجر کی نماز میں دعائے قنوت بھول جائے تو اس پر سہو کے دو سجدے لازم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7235، ترقيم محمد عوامة 7126)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7235 in Urdu