مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. من كان يراوح بين قدميه في الصلاة
جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 7134 ترقیم الشثری: -- 7244
٧٢٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن المنهال عن ابي عبيدة قال: راى عبد الله رجلا يصلي صافا بين قدميه فقال: لو راوح هذا بين قدميه كان افضل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه عبد اللَّه بن مسعود.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن الاعمش، عن المنهال، عن ابي عبيدة، قال:" راى عبد الله رجلا يصلي صافا بين قدميه، قال: لو راوح هذا بين قدميه ؛ كان افضل"
حضرت عبداللہ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ دونوں قدموں کو کھلا رکھے نماز میں کھڑے تھا۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ اگر یہ دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کرلے تو زیادہ بہتر ہے۔ (دونوں قدموں کے درمیان ”مراوحہ“ کا مطلب یہ ہے کہ آدمی دائیں پاؤں کو کھڑا رکھے اور بائیں پاؤں پر وزن ڈالے۔ پھر بائیں پاؤں کو کھڑا رکھے اور دائیں پاؤں پر وزن ڈالے۔ اور باری باری ایسا کرتا رہے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7244، ترقيم محمد عوامة 7134)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7244 in Urdu