🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. من كان يراوح بين قدميه في الصلاة
جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7136 ترقیم الشثری: -- 7246
٧٢٤٦ - حدثنا وكيع عن عيينة بن عبد الرحمن قال: كنت مع ابي في المسجد فراى رجلا (يصلي) (١) (صافا) (٢) بين قدميه فقال: الزق إحداهما بالاخرى لقد رايت في هذا المسجد ثمانية عشر من اصحاب النبي ﷺ ما رايت احدا منهم فعل هذا قط (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز، ك] زيادة: (يصلي).
(٢) في [ز، ك]: (صاف).
(٣) صحيح؛ عيينة ثقة.

حدثنا وكيع، عن عيينة بن عبد الرحمن، قال:" كنت مع ابي في المسجد، فراى رجلا صافا بين قدميه، فقال: الزق إحداهما بالاخرى ؛ لقد رايت في هذا المسجد ثمانية عشر من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم ما رايت احدا منهم فعل هذا قط"!
حضرت عیینہ بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ مسجد میں تھا۔ انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس نے نماز میں اپنے دونوں پاؤں کھول رکھے تھے۔ میرے والد نے ان سے فرمایا کہ ایک پاؤں کو دوسرے سے ملا لو! میں نے اسی مسجد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اٹھارہ صحابہ کو نماز پڑھتے دیکھا ان میں سے کسی نے ایسا نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7246، ترقيم محمد عوامة 7136)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7246 in Urdu