🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. من كان يصف قدميه
جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7144 ترقیم الشثری: -- 7254
٧٢٥٤ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة قال اخبرني من راى ابن الزبير يصلي قد (صف) (١) بين قدميه والزق إحداهما بالاخرى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يصف).
(٢) مجهول؛ لإبهام شيخ هشام.

حدثنا حدثنا وكيع، عن هشام بن عروة، قال: اخبرني من راى ابن الزبير يصلي قد صف بين قدميه، والزق إحداهما بالاخرى"
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے حضرت ابن زبیر کو نماز میں دونوں قدموں کو سیدھا رکھے ہوئے دیکھا ہے اور وہ پاؤں کو ایک دوسرے کے ساتھ چمٹایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7254، ترقيم محمد عوامة 7144)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7254 in Urdu