🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. من قال لا بأس أن يتطوع قبل المكتوبة
جن حضرات کے نزدیک فرض سے پہلے نفل پڑھنے میں کوئی حرج نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7163 ترقیم الشثری: -- 7274
٧٢٧٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن منصور ويونس عن الحسن انه كان لا يرى باسا ان يتطوع] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن منصور، ويونس عن الحسن، انه كان لا يرى باسا ان يتطوع"
حضرت حسن فرض سے پہلے نفل پڑھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7274، ترقيم محمد عوامة 7163)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7274 in Urdu