🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. في القوم يجيئون إلى المسجد وقد صلي فيه من قال: لا بأس أن يجمعوا
جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7169 ترقیم الشثری: -- 7280
٧٢٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم قال: اخبرنا يونس بن عبيد قال: حدثني ابو عثمان اليشكري قال: مر بنا انس بن مالك وقد صلينا صلاة الغداة ومعه رهط فامر رجلا منهم فاذن ثم صلوا ركعتين قبل الفجر قال: ثم امروه فاقام ثم تقدم فصلى بهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه عبد الرزاق (٣٤١٦، ٣٤١٨)، والبيهقي ٣/ ٧٠، وأبو يعلى (٤٣٥٥)، والطبراني في الأوسط (٩٠٣٢)، وابن حجر في التغليق (٢/ ٢٧٦).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، قال: اخبرنا يونس بن عبيد، قال: حدثني ابو عثمان اليشكري، قال: " مر بنا انس بن مالك وقد صلينا صلاة الغداة ومعه رهط، فامر رجلا منهم فاذن، ثم صلوا ركعتين قبل الفجر، قال: ثم امروه، فاقام، ثم تقدم، فصلى بهم"
حضرت ابو عثمان یشکری فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ ہمارے پاس آئے، اس وقت ہم فجر کی نماز پڑھ چکے تھے۔ ان کے ساتھ کچھ لوگ بھی تھے، انہوں نے ایک آدمی کو اذان دینے کا حکم دیا، پھر انہوں نے فجر سے پہلے کی دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر انہوں نے ایک آدمی کو اقامت کہنے کا حکم دیا اور خود آگے بڑھ کر نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7280، ترقيم محمد عوامة 7169)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7280 in Urdu