🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. في القوم يجيئون إلى المسجد وقد صلي فيه من قال: لا بأس أن يجمعوا
جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7171 ترقیم الشثری: -- 7282
٧٢٨٢ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابي حرة قال: دخلت انا وعبد الله بن حميد مسجدا وقد صلي فيه (فقال) (١) : الا (تجيء) (٢) حتى (نصلي) (٣) في جماعة؟ قلت: إن بعضهم قد كره ذلك، قال: كان ابي لا يرى بذلك باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [ب]: (يجئ).
(٣) في [ب]: (يصلي).

حدثنا معاذ بن معاذ، عن ابي حرة، قال: " دخلت انا، وعبد الله بن حميد مسجدا وقد صلي فيه، فقال: الا تجيء حتى نصلي في جماعة؟ قلت: إن بعضهم قد كره ذلك، قال: كان ابي لا يرى بذلك باسا"
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عبد اللہ بن حمید مسجد میں داخل ہوئے وہاں نماز ہوچکی تھی۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ آؤ جماعت کرا لیتے ہیں۔ میں نے کہا کہ کچھ لوگ اسے مکروہ سمجھتے ہیں۔ وہ فرمانے لگے کہ میرے والد تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7282، ترقيم محمد عوامة 7171)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7282 in Urdu