مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
158. في القوم يجيئون إلى المسجد وقد صلي فيه من قال: لا بأس أن يجمعوا
جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 7175 ترقیم الشثری: -- 7286
٧٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن زياد مولى قريش قال: دخلت مع الحسن مسجد البصرة فوجدنا (هم) (١) قد صلوا فصلى بي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن زياد مولى قريش، قال: " دخلت مع الحسن مسجد البصرة فوجدناهم قد صلوا، فصلى بي"
حضرت زیاد مولی قریش فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے ساتھ بصرہ کی مسجد میں داخل ہوا، لوگ نماز پڑھ چکے تھے، انہوں نے میری امامت کرائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7286، ترقيم محمد عوامة 7175)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7286 in Urdu