🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. في القوم يجيئون إلى المسجد وقد صلي فيه من قال: لا بأس أن يجمعوا
جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7178 ترقیم الشثری: -- 7289
٧٢٨٩ - حدثنا وكيع عن مسافر (الجصاص) (١) عن فضيل بن عمرو ان عدي بن ثابت (واصحابا) (٢) له رجعوا من جنازة فدخلوا مسجدا (و) (٣) قد صلي فيه فجمعوا فكره ذلك إبراهيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الخصاص).
(٢) في [ك]: (فأصحابًا).
(٣) سقط من: [أ، ب، ز، ك].

حدثنا وكيع، عن مسافر الجصاص، عن فضيل بن عمرو: " ان عدي بن ثابت واصحابا له رجعوا من جنازة فدخلوا مسجدا وقد صلي فيه، فجمعوا، فكره ذلك إبراهيم"
حضرت فضیل بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عدی بن ثابت اور ان کے کچھ ساتھیوں نے ایک جنازے سے واپسی پر ایک ایسی مسجد میں جاکر جماعت کرائی جہاں جماعت ہوچکی تھی۔ اس عمل کو حضرت ابراہیم نے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7289، ترقيم محمد عوامة 7178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7289 in Urdu