🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. في القوم يجيئون إلى المسجد وقد صلي فيه من قال: لا بأس أن يجمعوا
جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7181 ترقیم الشثری: -- 7292
٧٢٩٢ - حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة انه قال: يصلون جميعا في صف واحد إمامهم وسطهم.
حدثنا ابن علية، عن سعيد، عن قتادة، انه قال: " يصلون جميعا في صف واحد، إمامهم وسطهم"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ دوسری جماعت کرانے والے سب ایک صف میں کھڑے ہوں گے اور ان کا امام ان کے درمیان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7292، ترقيم محمد عوامة 7181)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7292 in Urdu